اسلام آباد: (دنیا نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے جو برقرار نہیں رہے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ریاست نے لفظ غیر جانبدار کو جو نئی تعریف دی اس کے اندر ایک اور کھیل کھیلا جارہا ہے۔
This is an illegal notification which will not hold. One more game being played within the new definition our State has given to the word neutral . Perhaps a little questioning of this illegal order rather than just displaying it? #گورنر_پنجاب_کوعہدےسےہٹاؤ https://t.co/ZrN5NGqGeg
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) December 23, 2022
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس غیر قانونی حکمنامے کو ظاہر کرنے کے بجائے اس پر سوال کیا جانا چاہیے۔