کراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کا آئندہ مالی سال برائے 2023-24 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔
محکمہ خزانہ نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا، بجٹ 10 جون صبح 11 بجے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے، 11 جون کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ہوگی۔
یاد رہے کہ آئندہ مالی سال برائے 2023-24 کا وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کئے جانےکا امکان ہے۔