گورنر سندھ کی کوریا کے قیام اور مسلح افواج کے دن کی تقریب میں شرکت

Published On 26 October,2023 08:33 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کوریا کے قیام اور مسلح افواج کے دن کی تقریب میں شرکت کی۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کوریا کےسفیر نے استقبال کیا، تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

گورنرسندھ نے کوریا کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا، تقریب اسلام آباد میں کوریا کے سفیر کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوئی۔