سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کی اگلے عہدے پر ترقی

Published On 19 March,2024 04:50 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کو اگلے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

محکمہ سندھ پولیس سے وابستہ 26 ڈی ایس پیز کو گریڈ 17 سے 18 پر ترقی دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں حکومت سندھ کی جانب سے گریڈ 18 میں ترقی دیئے جانے کی منظوری کے لیے اقدامات کیے گئے۔