سانگھڑ: (دنیا نیوز) جمڑاؤ سیم نالے میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں لڑکیوں کی شناخت 11 سالہ پریمی اور 12 سالہ روبینا کے نام سے ھوٸی جو تھر سے اپنے والدین کے ہمراہ مزدوری کرنے آٸیں تھیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے دونوں بچیوں کی نعشیں ضروری کاررواٸی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گٸیں۔