سوات: (دنیا نیوز) کالام اور مالم جبہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔
برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاح کالام اور مالم جبہ پہنچ گئے۔
میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، برف باری اور بارش کی وجہ سے سوات کا موسم سرد ہوگیا۔