ٹوکیو گیمز: سوئس ٹینس سٹار بلینڈا بینچچ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو گیمز: سوئس ٹینس سٹار بلینڈا بینچچ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

تفصیلات کے مطابق ویمنز سنگلز مقابلوں کے گولڈ میڈل میچ میں سوئٹزرلینڈ کی بلینڈا بینچچ نے جمہوریہ چیک کی مارکیتا ونڈروسوا کو سخت مقابلے کے بعد 5-7 ، 6-2 اور 3-6 سے ہرا کر سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

برانز میڈل میچ میں یوکرین کی الینا سیتولینا نے قزاخستان کی الینا ریبکینا کو شکست سے دوچار کیا۔