اسپین: (دنیانیوز ) بارسلونا کو شکست دے کر ریال میڈرڈ اسپینش کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی۔
اسپینش کپ کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو چار صفر سے آؤٹ کلاس کردیا۔
Eduardo Camavinga tonight:
— Managing Madrid (@managingmadrid) April 5, 2023
- 100% passing accuracy
- 10/14 ground duels won
- 7 clearances
- 8 tackles
- Adopted Raphinha pic.twitter.com/m5ed5jjd52
ریال میڈرڈ کی جانب سے کریم بینزیما نے ہیٹ ٹرک بنائی، بینزیما تین روز کے دروان دوسری ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
اسپینش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔