کوالا لمپور:(دنیا نیوز) اے ایف سی انڈر 23 کوالیفائر میچ میں کمبوڈیا نے پاکستان فٹبال ٹیم کو 0-1سے شکست دے دی۔
کمبوڈیا کی جانب سے واحد گول دوت یم نے 31 ویں منٹ میں کیا، جب کہ قومی میچ میں اپنا دفاع کرنے میں مکمل ناکام رہی۔
یاد رہے پاکستان آخری گروپ میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔