ٹورنٹو: (دنیا نیوز) میجر ساکر لیگ کپ میں سٹار فٹبالر لیونل میسی کی شاندار پرفارمنس نے مداحوں لے دل جیت لیے۔
ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں انٹر میامی نے نیش ول کو چار صفر سے شکست دے دی، فاتح ٹیم کی جانب سے لیونل میسی نے دو گول کیے۔
سعودی پرو فٹبال لیگ میں النصر نے نیوم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی، النصر کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول کیا۔



