وزن میں اضافہ مختلف بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے، ماہرین

Last Updated On 20 August,2018 10:34 pm

لاہور: (دنیا نیوز) طبی جریدے جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں اضافےسے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی وزن میں اضافہ مختلف بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں اضافےسے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر بلڈ پریشر کو کنٹرول نہ کیا جائے تو خون کی شریانوں سے جڑے متعدد امراض مثلاً ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ پیدا ہوسکتاہے