اُبالے بغیر دودھ پینا امراض کا سبب

Last Updated On 22 August,2018 12:48 pm

لاہور (روزنامہ دنیا ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اُبالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

جدید تحقیق سے معلوم ہوا کہ کچا دودھ پینا صحت کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے، ابال کر دودھ پینے کے جہاں ان گنت فائدے ہیں وہیں کچا دودھ انسانی صحت کیلئے اتنا ہی نقصان دہ ہے۔

سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ کچا دودھ پینے کے نتیجے میں پیٹ کے سنگین امراض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
 




Recommended Articles