سٹیفن ہاکنگز کا آخری سائنسی پیپر جاری

Last Updated On 12 October,2018 03:27 pm

لندن(روزنامہ دنیا ) معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگز کے ساتھیوں نے ان کا آخری سائنسی پیپر جاری کر دیا ۔

آنجہانی سائنسدان نے یہ کام مارچ میں اپنے انتقال سے چند روز قبل مکمل کیا تھا، اس کام کو سٹیفن ہاکنگز کے کیمبرج اور ہارورڈ یونیورسٹیوں کے ساتھیوں نے مرتب کیا ہے ۔