ٹوکیو: (نیٹ نیوز) جاپان کا ایک یوٹیوبر نے اپنے کمپیوٹر کے سی پی یو پر کھانا بنانے اور اس کی ویڈیوز بنا کر دنیا بھر میں مشہور ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میری نائٹ میئر نامی صارف نے اپنے یوٹیوب چینل ’’سیمورائی چینل ‘‘پر اپنی کمپیوٹر کے سی پی یو کھانا بنانے کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
کسی ویڈیو میں وہ انڈا فرائی کر رہا ہے اور کسی میں گوشت پکا رہا ہے۔
واضح رہے سی پی یو (سنٹرل پروسیسنگ یونٹ ) کو کمپیوٹر کا دماغ کہا جات اہے اور ورکنگ کے دوران اس کا پروسیسر گرم ہو جاتا ہے جس پر جاپانی یوٹیوبر کھانا بنانے لگا ہے۔