چین میں منجمد دریا کو بموں سے اڑا دیا گیا

Last Updated On 09 April,2018 04:39 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پانی جم جانے سے قریبی علاقوں کو خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔

 چینی میڈیا کے مطابق دریاؤں کے اوپری سطح پر برف بہت زیادہ جم گیا تھا جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا تھا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ لاحق ہوگیا تھا۔ حکام نے دریا کو درمیان سے توڑنے کا فیصلہ کیا اور بموں کے ذریعے برف کو اڑا دیا۔