ریاض: (دنیا ن نیوز) خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 17مئی جمعرات کو ہو گا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہو گا تاہم اس حوالے سے ابھی سرکاری اعلان کا انتظار ہے۔
The moon could not be sighted tonight, the first day of Ramadan will be Thursday, May 17: Saudi sources. Gulf News
— Gulf News (@gulf_news) May 15, 2018
#Ramadan 2018 to begin on Thursday, May 17, moon not sighted in Saudi Arabia #ramadankareem https://t.co/k2z8w74BwL pic.twitter.com/OLxu2L6nsG
— Khaleej Times (@khaleejtimes) May 15, 2018
سعودی عرب کے علاوہ کویت، قطر، امارات، بحرین میں بھی آج رمضان کا چاند تلاش کیا گیا۔ سعودی عرب میں سپریم جودیشل کونسل کی اپیل پر رمضان المبارک کے چاند کی تلاش کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں اور ماہرین فلکیات نے ذمہ داری انجام دی۔