ماسکو: (دنیا نیوز) چار افراد تاحال لاپتہ ہیں، مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
روس میں گیس لیکج کی وجہ سے رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے سے 37 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، دس منزلہ رہائشی عمارت میں اڑتالیس فلیٹس بنے ہوئے تھے۔