افغانستان:کپڑے کے دکانداروں نے پُتلوں کے سر کاٹنا شروع کردیئے

افغانستان:کپڑے کے دکانداروں نے پُتلوں کے سر کاٹنا شروع کردیئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے ہرات میں خواتین کے کپڑے بیچنے والے دکانداروں سے کہا تھا کہ وہ نمائش کے لیے لگائے گئے پُتلوں کی گردنیں الگ کریں۔

طالبان کی جانب سے حکم سامنے آتے ہی پُتلوں کے سر کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے لگیں ، کچھ دکانداروں نے پُتلوں کے چہروں پر کالے کپڑے ڈال کر چھپانے کی کوشش کی ہے۔