لندن پولیس نے ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر مظاہروں پر پابندی لگا دی

Published On 10 May,2023 04:55 pm

لندن: (دنیا نیوز) میٹرو پولیٹن پولیس نے ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر مظاہروں پر عارضی پابندی لگا دی۔

ایون فیلڈ کے باہر لندن میٹروپولیٹن پولیس کی بھاری نفری موجود رہی، پابندی کا اطلاع جمعرات کی شب 11 بجے تک ہو گا۔

پولیس نے سینٹرل لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے۔