بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا

Published On 29 April,2025 03:20 am

ممبئی: (دنیا نیوز) بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا۔

بھارتی عوام نے پہلگام واقعہ کو پلوامہ ٹو قرار دیتے ہوئے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سوال اُٹھایا کہ ملک میں کہیں انتخابات تو قریب نہیں آرہے؟

انہوں نے کہا کہ ابھی تک پلوامہ ون کے ڈرامے کا جواب بھارتی عوام کو نہیں مل پایا۔