اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک بات چیت خوشگوار رہی: امریکی صدر

Published On 10 June,2025 06:54 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک بات چیت خوشگوار رہی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بات چیت کے دوران کہا کہ نیتن یاہو کے ساتھ ایران سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جمعرات کو ہوں گے، ایران یورینیم کی افزودگی چاہتا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے حق میں بہتر اقدامات کئے جا رہے ہیں، ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتا، نیشنل گارڈ کی طلبی کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں تھا۔




Recommended Articles