امریکا کا منشیات سمگل کرنے والی کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

Published On 04 October,2025 03:48 am

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے منشیات سمگل کرنے والی کشتی پر حملہ کر دیا۔

امریکی حملے میں4 افراد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں کو وینزویلا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا، امریکی فورسز حملے کے وقت محفوظ رہیں۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا تھا کہ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔