پیرس: (دنیا نیوز) سیباسٹین لکیورنو کو دوبارہ فرانس کا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔
لیکورنوکوفرانسیسی حکومت تشکیل دینے کا کام سونپا گیا ہے، لیکورنو نے کہاکہ فرانسیسی سرکاری مالیات کی بہتری ہماری ترجیح رہے گی۔
سیباسٹین لکیورنوکا مزید کہنا ہے کہ ہمیں فرانس کے سیاسی بحران کو ختم کرنا ہوگا۔