واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی میڈیا نے پینٹاگون کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔
سی این این، اے بی سی، سی بی ایس، این بی سی اور فاکس نیوز نے مشترکہ بیان میں پینٹاگون کی پالیسی صحافیوں کی آزادی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی کوریج جاری رکھیں گے، ٓزاد اور خود مختار صحافت کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔