کراچی: (دنیا نیوز) اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ زخائر 13ارب 48کروڑ ڈالر ہو گئے۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ زخائر میں 14کروڑ 80لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ زخائر 6ارب 90کروڑ ڈالر پر آگئے۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ زخائرمیں 4کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس ساڑھے 6ارب ڈالر کے زرمبادلہ زخائر ہیں۔