ہرارے: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچویں میچ میں زمبابوے نے نیدر لینڈز کو 6 وکٹون سے شکست دیدی۔
ہرارے میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچویں میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے انقصان پر 315 رنز بنائے۔
— ICC (@ICC) June 20, 2023
ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے سکندر رضا کی شاندار اننگز کی بدولت نیدر لینڈز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر مخص 41 ویں اوور میں ہی شکست دیدی۔
— ICC (@ICC) June 20, 2023
سکندر رضا نے نیدر لینڈ کیخلاف 4 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔