ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد قتل

Published On 18 June,2025 04:55 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی آئی خان: (دنیا نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سی آر بی سی کینال چھوٹی پل گاؤں کیچ میں پیش آیا، جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت شوکت وزیر اور عمر لیاز وزیر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ 




Recommended Articles