پنڈی گھیب میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کر دیا

Published On 12 November,2025 08:41 pm

اٹک: (دنیا نیوز) تحصیل پنڈی گھیب کے گاؤں دندی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کر دیا۔

مقتولین کی شناخت اشتیاق اور اس کی بیوی کے طور پر کی گئی، چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا۔

ریسکیو نے پولیس فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد لاشیں تحصیل ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دیں۔