یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ پیپلز پارٹی ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے، ہم نے خاتون سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ وہ انشا اللہ پہلی خاتون ہونگی جو سینیٹ میں لیڈ کریں گی۔
#PPP ready to make history again. We nominate Senator @sherryrehman for the position of Leader of Opposition. InshAllah she will be the first woman to lead the opposition in the senate. Pakistan People’s Party; #WeMakeHistory
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 14, 2018