دنیا میڈیا گروپ کے مینجنگ ڈائریکٹر نویدکاشف کی والدہ انتقال کر گئیں

Last Updated On 15 March,2019 03:36 pm

لاہور: (دنیا نیوز) مینجنگ ڈائریکٹر دنیا میڈیا گروپ نوید کاشف کی والدہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب جوہر ٹاؤن میں ادا ہو گی۔

قارئین تک افسوسناک خبر پہنچا رہے ہیں کہ دنیا میڈیا گروپ کے مینجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں، اہل خانہ کے اعلان کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب جامعہ مسجدعثمان ایف 2 جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

 

Advertisement