تازہ ترین
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 12 لاکھ 21 ہزار 261 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 64 ہزار 564 ہے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹے کےدوران کوروناسےمزید 63 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 27 ہزار 135 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 57 ہزار 77 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید 2512 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 4.4 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 3 ہزار 610 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 11 لاکھ 29 ہزار 562 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں ایک کروڑ 87 لاکھ 97 ہزار 433 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 5117 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 4 لاکھ 20 ہزار 615 ،سندھ میں 4 لاکھ 49 ہزار 349 کیسز،این سی اوسی
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 70 ہزار 738،بلوچستان میں 32 ہزار 722 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد ایک لاکھ 3 ہزار 923 ،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 232 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 33 ہزار 682 ہوگئی،این سی اوسی

یو اے ای کی اتحاد ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

Last Updated On 27 August,2019 09:36 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) پاکستان ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر میدان میں آگئی۔ یو اے ای سے تعلق رکھنے والی اتحاد ایئرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔

بھارت کے وزیراعظم نریند رمودی کو یو اے ای کی طرف سے دئیے جانے والے ایوارڈ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے کنوینر خواجہ ایوب نسیم کا کہنا تھا کہ آئندہ کا لائحہ عمل آج کی پریس کانفرنس میں طے کیا جائے گا۔ اتحاد ایئرویز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا اور دبئی جانے والے ٹورسٹ کو بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر باور کرائیں گے کہ یواے ای حکومت نے قاتل مودی کو ایوارڈ سے نوازا ہے۔