وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published On 31 August,2021 05:46 pm

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام پر جاری اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر محض 3 سال کی عمر میں اتاری گئی تھی۔

اس تصویر عمران خان اپنے پالتو کتے کیساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کو پاکستانی عوام بہت پسندیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ سے ماضی کی خوشگوار یادیں تصویروں کی صورت میں صارفین اور مداحوں کے ساتھ شیئر کی جاتی ہیں۔
 

Advertisement