لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے سٹیڈیم میں موجود ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دبئی کرکٹ سٹیڈیم سے تصاویر شیئر کیں اور کھلاڑیوں کو عمدہ آغاز پر مبارکباد دی۔
مریم اورنگزیب نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ پاکستان سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنائے گا۔
Excited to be at the semi-final today to support Team Pakistan! Great start by our boys. We will win Insha’Allah!@T20WorldCup #PAKvAUS pic.twitter.com/KalkEWrlCY
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 11, 2021