کراچی میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں گدھا ریس، پہلی پوزیشن ندیم کالا کے نام

کراچی میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں گدھا ریس، پہلی پوزیشن ندیم کالا کے نام

جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔

دوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد اسماعیل آئے، ریس جیتنے والے ندیم کالا کو 75 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی۔

محکمہ کھیل سندھ نے دوسرے نمبر پر آنے والے کو 50 اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 25 ہزار روپے انعام دیا۔