ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم تنظیم سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

Published On 25 November,2025 07:24 am

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم تنظیم سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔

ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق امریکی اداروں کو جائزہ لینا ہو گا کیا ان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہئے، فیصلہ کرناہو گا کہ انہیں باضابطہ طور پر فہرست میں شامل کیا جائے یا نہیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق ان گروپوں نے خطے میں پر تشدد کارروائیوں کی حمایت کی ہے، مسلم برادر ہڈ کی لبنان، مصر اردن میں شاخوں سے متعلق طے کیا جائے گا۔