لاہور: (ویب ڈسک) سال 2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیا گیا، 100 روپے سے لے کر40 ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32 قرعہ اندازی ہوں گی ۔
شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،یکم مار چ کو 40ہزار،15مارچ200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،15جولائی750،یکم اگست کو7500 اور25ہزار روپے،15اگست کو100اور1500،2ستمبر40ہزار ،16ستمبر200،یکم اکتوبر 15ہزار،15اکتوبر750، یکم نومبرکو7500اور25ہزار،15نومبرکو100اور1500جبکہ02دسمبر40ہزار روپے اور16دسمبرکو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہوگی۔