کوہاٹ: (دنیا نیوز) نماز جنازہ کے دوران مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ رنجش پر پیش آیا، فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،تھانہ گمبٹ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔