اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔
گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس میں تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے شرکت کی اور پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسرت زیب نے قومی اسمبلی کی نشت سے بھی استعفیٰ دے دیا جس کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قبول کر لیا
Mussarat Ahmadzeb proudly joins #PMLN
— mussarat ahmadzeb (@MussartAhmadzeb) May 17, 2018
Feeling blessed 1day of Holy Month #Ramazan pic.twitter.com/iVnuMU46dc