سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Last Updated On 28 August,2019 10:24 am

پشاور: (دنیا نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 176 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 

Advertisement