سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

Published On 21 March,2023 08:26 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔

 

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، سعودیہ میں پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

رمضان المبارک کے چاند کا باقاعدہ اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جائے گا۔

Advertisement