تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا

Published On 03 May,2023 10:59 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا۔

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اب جمعہ صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی و اتحادی سینیٹرز شریک ہوں گے، اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

Advertisement