ریڈار سسٹم میں خرابی، لندن کے ہیتھیرو اور گیٹوک ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند

ریڈار سسٹم میں خرابی، لندن کے ہیتھیرو اور گیٹوک ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند

سیکڑوں پروازیں تعطل کا شکار ہونے سے ہزاروں مسافر خوار ہو گئے، تکنیکی خرابی کے باعث مانچسٹر، لندن، گیٹوک، برمنگھم لیور پول اور دیگر کئی اور ایئرپورٹس شامل ہیں۔

خرابی کے باعث تمام پروازوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا، برطانیہ آنے والی تمام پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر موڑ دیا گیا، برطانوی ہوائی اڈوں سے اُڑان بھرنے والی تمام پروازیں روک دی گئیں۔