ڈھاکہ: (دنیا نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹرز کی کارکردگی نے دھوم مچا دی۔
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بیٹنگ کے بعد وکٹ کیپنگ میں بھی بہترین کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔
Rizwan grabs a one-handed stunner #BPL2023 pic.twitter.com/fghLVGrWXG
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 10, 2023
محمد رضوان کی وکٹ کے پیچھے شاندار کیچ پکڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، محمد رضوان کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے مستفیض الرحمان کی گیند پر کیچ پکڑا، جسے پاکستانیوں سمیت بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ خوب سراہ رہے ہیں۔