ڈیرہ بگٹی: (دنیا نیوز) بیھ لوٹی کے علاقہ میں غیرت کے نام پر 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔
لیویز حکام کے مطابق ملزموں نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے 2 خواتین سمیت چار افراد کو قتل کر دیا۔
فائرنگ کے واقعہ کے بعد لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔