جاموشورو: سندھ یونیورسٹی میں کریکر دھماکا

Last Updated On 03 April,2018 12:48 pm

جامشورو: (دنیا نیوز) سندھ یونیورسٹی کے آرٹس فیکلٹی کے عقب میں کریکر دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سندھ یونیورسٹی میں کریکر دھماکا کے بعد پولیس اور رینجرز نے آرٹس فیکلٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ واقعہ کے بعد یونیورسٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔