خیبر: (دنیا نیوز) مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کو 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک واقع لنڈی کوتل شخیل میں پیش آیا جہاں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، حادثے میں 2 بچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پرپہنچ کر جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو لنڈی کوتل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔