سوڈان میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے، 60 افراد ہلاک

Published On 11 October,2025 05:56 pm

سوڈان: (دنیا نیوز) شہرالفشیرمیں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق آرایس ایف نے شہر کا محاصرہ کر لیا ہے، پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے پناہ گاہوں، ہسپتالوں کو نشانہ بنایا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آرایس ایف علاقہ دارفور میں فوج کے مضبوط گڑھ پر کنٹرول کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔