لاہور: (ویب ڈیسک)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 43 پیسے گر گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کی تنزلی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 159 روپے 99 پیسے سے گر کر 156 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/MeYTbLIKUa pic.twitter.com/8UsIqBQUrS
— SBP (@StateBank_Pak) February 8, 2021