بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

Published On 18 October,2025 04:58 pm

کوئٹہ: (دنیا نیوز) گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا۔

پولیس ملازمین کی تنخواہیں دیگرصوبوں کے برابر لانے کے بابت اقدامات اٹھانے سے تعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آغا خان پراپرٹیز ( جانشینی اور منتقلی ) کا مسودہ قانون مصدرہ 2025 پیش کیا جائے گا۔

اجلاس میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیاتی اور محکمہ ماہی گیری سے متعلق سوالات دریافت اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔