جرمن باشندوں کے کھانا پکانے کی ناقص صلاحیت آشکار

Last Updated On 26 April,2020 04:49 pm

فرینکفرٹ: (نیٹ نیوز) جرمن لوگ عموماً فاسٹ فوڈ اور تیار شدہ کھانوں پر گزارہ کرتے ہیں، اب کورونا لاک ڈاؤن میں ان کے کھانے پکانے کی محدود صلاحیتیں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دنوں میں گھروں میں بند بے شمار لوگوں کو کوکنگ فن اور شوق کے طور پر راحت فراہم کر رہی ہے۔

جرمن باشندوں کے دستر خوان پر ہر روز ایک نئی ڈِش پکا کر رکھنا اور اُسے کھانا، کورونا وائرس کی وبا کے دوران بہت ضروری ہو گیا ہے

تاہم کھانے پکانے کی ناقص صلاحیت کے باعث انہیں ڈشزبنانے کیلئے کتابوں کا سہارا لینا پڑ رہاہے ۔